9th class final exam paper 2019:URDU Question Paper Kerala 9th std Annual Exam March 2019

SAMAGRA SHIKSHA – KERALA

ANNUAL EVALUATION 2018–19

STD: IX — First Language Part–1 (Urdu)

Time: 1½ Hours
Score: 40

ہدایات

  • ابتدائی 15 منٹ سوالات پڑھنے اور منصوبہ بندی کے لیے ہیں۔
  • 1 سے 6 تک تمام سوالات کے جواب لکھیں۔
  • 7 سے 13 تک دیے گئے سوالات میں سے کسی بھی 5 سوالات کے جواب لکھیں۔
  • 14 سے 19 تک دیے گئے سوالات میں سے کسی بھی 4 سوالات کے جواب لکھیں۔

1. نیچے چند کرداروں کے نام دیے ہیں، ان میں سے کہانی کے جواب جوتے کے کرداروں کے نام لکھیں۔

(چمڑہ، جُرّاب، گدھا، قاضی)


2. مناسب لفظ چن کر خانہ پُری کیجیے۔

بیلی__________یوسُف
پوس کی رات__________ہلکو

(کہانی، نظم، لڑکا، لڑانا)


3. خانۂ الف کو خانۂ ب سے ملائیے۔

خانۂ الفخانۂ ب
پرچم چاندمغل بادشاہ
بہادر شاہ ظفرپولیس کُردات
ابوالکلام آزادامتحان
فرحت اللہ بیگتعلیم

4. نیچے دیے جملوں میں سے صحیح جملہ چن کر لکھیے۔

(a) میں کھانا تیار کرتی ہے۔
(b) میں کھانا تیار کرتی ہیں۔
(c) میں کھانا تیار کرتی ہوں۔
(d) میں کھانا تیار کرتی ہو۔


5. اردو زبان کی ترقی میں مغل بادشاہوں کا بڑا ہاتھ ہے۔ دو مغل بادشاہوں کے نام لکھیے۔


6. نیچے دیے گئے اشعار غور سے پڑھیے اور ان میں سے دیے گئے شعر کا شرح کیجیے۔

(a)
ہوا میں رنگ بھرتی ہے تیری ہنسی
ہر سمت تیرا جلوہ بکھرتا تو ہی ہوتا ہے

(b)
کتنا بے نصیب ظفر فون کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں

(c)
گلشن میں رنگت تیری گل میں تو ہے
ہر سمت تیرا جلوہ ہر شے میں تو ہی تو ہے
جس کی بو ہوتی حاجت مجھ سے ہی مانگتا تو ہے
محتاج بھی تیرے حاجت روا بھی تو ہے


7 سے 13 تک کے سوالوں کے سوالات کے جواب تین چار جملوں میں لکھیے۔

7. عبارت غور سے پڑھیے اور اشعار کی مدد سے تین سوالات تیار کیجیے۔

بہادر شاہ ظفر مغلیہ سلطنت کے آخری تاجدار تھے۔ ان کی پیدائش 24 اکتوبر 1775ء کو ہوئی۔ ان کا اصل نام مرزا ابوالظفر سراج الدین تھا۔ ان کی تخت نشینی 1837ء میں ہوئی۔ انگریزوں نے ان کو قید کر دیا اور ان کی وفات 7 نومبر 1862ء کو رنگون کی جیل میں ہوئی۔

(اشارے: کون؟ کیا؟ کب؟ کہاں؟ کیوں؟)


8. مری نہ جانے قدرت کا دوران ہے۔ آج کل ہم انسان مری نالوں کو برباد کر رہے ہیں۔

بچو! مری نالوں کی حفاظت کے لیے آپ کے گاؤں میں ایک جلوس نکلنے والا ہے۔ اس کے لیے تین نعرے تیار کیجیے۔

مثال:
مری نالے قدرت کا ورثہ ہیں۔


9. زندگی میں تندرستی بڑی اہمیت ہے۔ تندرست رہنے کے لیے صفائی ضروری ہے۔

بچو! صفائی کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات لکھیے۔


10. میاں چھوٹے کے جوٹے شاہی محل کے حوض سے لنگڑے۔ پولیس نے میان چھوٹے کو پکڑ کر عدالت میں پیش کیا۔

بچو! اس واقعے پر ایک اخباری رپورٹ تیار کیجیے۔

(اشارے: عنوان، تاریخ، جگہ)


11. آج کل لوگوں کی مہنگائی اور سختی سے نمٹنے کی چیزیں خریدنے میں بھی مسائل دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔

بچو! مہنگائی کی اہمیت پر آپ کے کیا خیالات ہیں؟ چار جملے لکھیے۔


12.

اشعار غور سے پڑھیے اور سوالات کے جواب دیجیے۔

گلشن میں رنگت تیرا گل میں تو ہے
ہر سمت تیرا جلوہ ہر شے میں تو ہی تو ہے
جس کی بو ہوتی حاجت مجھ سے ہی مانگتا تو ہے
محتاج بھی تیرے حاجت روا بھی تو ہے

(a) یہ نظم “دل کی آنکھیں” کے اشعار ہیں۔ اس کا شاعر کون ہے؟

(b) بچو! ہماری حاجت ہم کس سے مانگتے ہیں؟ شاعر کے ذریعے کیا کہنا چاہتا ہے؟ لکھیے۔


13.

“بیلی” کہانی پڑھیے اور سوالوں کے جواب دیجیے۔

بچو! آپ نے پڑھا ہے؟ بیلی یوسف اور گُلڈا اُس ڈرائے کے اہم کردار ہیں۔

بچو! ان کرداروں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ لکھیے۔


14 سے 19 تک کے سوالات کے جواب چار پانچ جملوں میں لکھیے۔

14.

یہ ہندوستان ہے ہمارا وطن
محبت کی آنکھوں کا تارا وطن
وہ اس کے درختوں کی تیاریاں
وہ پھل پھول پورے وہ چاریاں

اشعار غور سے پڑھیے۔

(a) بچو! اس کا شاعر کون ہے؟

(علامہ اقبال، برج نازاں جگت، جوش ملیح آبادی)

(b) ان مصرعوں کے بارے میں شاعر کیا بیان کرتا ہے؟ اشعار کا مفہوم اپنے الفاظ میں لکھیے۔


15.

عبارت غور سے پڑھیے اور سوالوں کے جواب دیجیے۔

مولانا ابوالکلام آزاد پیدا ہوئے 11 نومبر 1888ء کو کلکتہ میں۔ ان کا اصل نام غلام محی الدین احمد تھا۔ ان کی پوری زندگی گیا بارہ سال کی عمر میں شروع ہوئی۔ آزادی کا مقصد تھا۔ مولانا نے سیاسی زندگی میں ہندو مسلم اتحاد پر زور دیا۔ وہ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم بھی تھے۔ ان کی پیدائش کا دن ہندوستان میں یومِ تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔

(a) ہندوستان کے پہلے وزیرِ تعلیم کون تھے؟

(b) مولانا ابوالکلام آزاد کی پیدائش کلکتہ میں کہاں ہوئی؟

(c) ان کی آزادی کی زندگی کب شروع ہوئی؟

(d) مولانا ابوالکلام آزاد یومِ تعلیم کس دن کے طور پر منایا جاتا ہے؟


16.

کہانی “اسکاؤٹ لیڈر کا امام” آپ نے پڑھی ہے۔ آپ نے پڑھی ہے؟ اس میں راجا کو لوٹنے والے لوگوں سے بڑی نفرت تھی۔

(a) بچو! اس کہانی کے دو کرداروں کے نام لکھیے۔

(b) پسندیدہ ایک کردار پر نوٹ لکھیے۔


17.

اشعار کی مدد سے حضرت الطاف حسین حالی کے بارے میں ایک سوانحی نوٹ تیار کیجیے۔

نام: الطاف حسین حالی
پیدائش: 1837ء میں پانی پت میں
تخلص: حالی
والد کا نام: ایز بخش
وفات: 31 دسمبر 1914ء پانی پت میں


18.

آج مری رات گزری۔ اجمل کے پیٹ میں درد بڑھتا رہا۔ ماں اسے اسپتال لے گئی۔ اجمل کو دیکھ کر ڈاکٹر نے پوچھا:

ڈاکٹر: کیا ہوا اجمل؟
اجمل: ____________
ڈاکٹر: ____________

(بچو! اجمل اور ڈاکٹر کی گفتگو آگے بڑھاتے ہوئے مکمل کیجیے۔)


19.

نیچے دی گئی اطلاع غور سے پڑھیے اور اخبار کے لیے ایک پوسٹر تیار کیجیے۔

اردو کلب کا افتتاح

15 فروری 2019ء کو اسکول کے سیمینار ہال میں اردو کلب کا افتتاح کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کا افتتاح صدر پنچایت حسین صاحب کریں گے۔ کلب کے بچوں کی طرف سے “بیساں کی پینٹنگ” بھی ہوگی۔

سب کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

سیکریٹری، اردو کلب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top